ہرنائی، کھوسٹ میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، 2 افراد جاں بحق
ہرنائی (انتخاب نیوز) کھوسٹ کے علاقے میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے دھماکہ دو افراد جاں بحق۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی سردار محمد رفیق ترین کے مطابق ٹریکٹر کھوسٹ کے علاقے میں نصب بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔
Load/Hide Comments


