راولپنڈی، لاپتہ فیروز بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف ایئرڈ یونیورسٹی میں امن ریلی
راولپنڈی (انتخاب نیوز) لاپتہ فیروز بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف پیر مہر علی شاہ ایئرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی میں بلوچ طلبہ کی جانب سے امن ریلی نکالی گئی۔ امن ریلی میں طلبہ کی جانب سے ساتھی طالبعلم فیروز بلوچ کو لاپتہ کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے لاپتہ فیروز بلوچ کی جلد بازیابی کا مطالبہ کیا۔
Load/Hide Comments


