بلوچستان، کورونا کے مزید83کیسز تعداد2968،اموات38ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید83 کیسز تعداد2968،اموات38ہوگئیں محکمہ صحت بلوچستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ جاری ہے آج20مئی کو بلوچستان میں کورونا کے343ٹیسٹ کیے گئے 83افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی جس کے بعد بلوچستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2968 ہو گئی بلوچستان میں اب تک کورونا کے636مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ38افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ سب سے زیادہ کیسز کوئٹہ سے رپورٹ ہوئے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں