پنجگور ، گیس سلنڈر میں لیکیج سےآتشزدگی، تین افراد جھلس کر زخمی
پنجگور( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے وشبود میں گیس سلنڈر میں لیکیج کی وجہ سے تین افراد جھلس کر زخمی تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود میں نان بائی کی دکان میں سلنڈر میں لیکیج کی وجہ سے آگ لگنے تین افراد۔ وکیل ولد منظور منظور ولد محمد کریم اور زکریا ولد عبدالحمید جھلس کر زخمی ہوگئے: زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی جار ہے زخمیوں کی حالت خظرے سے باہر ہے
Load/Hide Comments