پنجگور، گاڑی الٹنے سے آگ بڑک اٹھی، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی
پنجگور /پنجگور کے علاقے پروم کپ میں گاڑی الٹنے سے گاڑی کو آگ لگ گئی ایک شخص جھلس کر جاں بحق ایک زخمی ذرائع کے مطابق۔ ڈیزل سے لوڈ پک اپ گاڈی الٹنے سے گاڑی میں آگ لگ گی جس سے گرمکان کے نوجوان الیاس ولد عبدلرشید جھلس کر جاں بحق ہوگیا جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
Load/Hide Comments


