کوہلو، ماوند کے علاقے میں 3 راکٹ آگرے

کوہلو (مانیٹرنگ ڈیسک) کوہلو کے علاقے ماوند میں نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے 3 راکٹ آگرے۔ اطلاعات کے مطابق راکٹ کوہلو کے علاقے ماوند میں میدانی اور پہاڑی علاقے میں گرے۔ راکٹ نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے۔ کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments