ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 65پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔یاد رہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث ابتک انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26روپے 45پیسے گر چکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں