سونے کا فی تولہ ایک لاکھ 17ہزار روپے کا ہوگیا

لاہور :رواں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی خالص سونے کی قیمت میں بھی اضافے کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں خالص سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے قیمت فی تولہ ایک لاکھ 17ہزار روپے کا ہوگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں