شادی پر یقین، مرد سے کبھی نفرت نہیں کی، ریحام خان

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوے ٹوئٹ کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے کبھی بھی مرد سے نفرت نہیں کی اور شادی پر یقین رکھتی ہوں واضح رہے کہ ٹوئٹر صارف نے ریحام خان کو ٹیگ کرکے یہ سوال پوچھا تھا

اب شادی کا ارادہ ھے یا مردوں سے فل نفرت پروگرام چل رہا ھے..؟

اپنا تبصرہ بھیجیں