بلوچستان میں کورونا کے مزید30کیسز، اموات 136ہوگئیں

بلوچستان میں کورونا کے مزید 30کیسز، اموات 136ہوگئیں تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں کورونا کا پھیلائو جاری 28 جولائی کو1302 ٹیسٹ کئے گئے جن میں30 مثبت آئے جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد11624ہوگئی اب تک بلوچستان میں کورونا سے 136 افراد موت کا شکار ہوچکے ہیں جبکہ 10080 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں