میر حاصل خان بزنجو کی تذفین کردی گئی

نال: نیشنل پارٹی کے قائد میرحاصل خان بزنجو کی آبائی گاؤں نال میں تدفین کردی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی واضح رہے کہ میرحاصل خا ن بزنجوپھیپھڑوں کے سرطان کے عارضے میں مبتلا تھے گزشتہ روز کراچی کے نجی ہسپتال میں ان کا نتقال ہوگیا تھا آج میت کراچی سے بذریعہ ایمبولینس نال لائی گئی جہاں ان کے آبائی گاثوں سرداری شہر کی قبرستان میں انہیں آسودہ خان کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں