پشاور سے داعش کے 3 انتہائی مطلوب ارکان گرفتار

پشاورۛپولیس اور کانٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز منصور امان کے مطابق پولیس نے متنی میں کارروائی کرتے ہوئے تین داعش کے تین انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں