کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں اور عملے کی ا سکریننگ،کورونا کی علامات نہیں پائی گئیں

کوئٹہ:کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں اور عملے کی ا سکریننگ کا عمل مکمل کسی میں بھی کورونا وائرس کی علامات نہیں پائی گئیں، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں اور عملے کی اسکریننگ کا عمل پیر کو بھی جاری رہا، اسکریننگ کے دوران12خواتین سمیت 343قیدیوں اور عملے کے 54افراد کی اسکریننگ کی گئی،جس کے دوران کسی میں شخص میں بھی کورونا وائرس کی موجود گی کی علامات نہیں پائی گئی، دو روز ے دوران کوئٹہ ڈسٹرکٹ جیل میں 754قیدیوں کی اسکریننگ کی گئی
Load/Hide Comments