کوئٹہ گردونواح میں بارش، موسم سرد ہوگیا
کوئٹہ، کچلاک اورگردونواح میں بارش کے باعث موسم ٹھنڈا ہوگیا،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، کچلا ک اورگردونواح میں ہلکی ہلکی بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم سرد ہوا تودوسری طرف زمینداروں میں خوشی کی لہردوڑ گئی ہے،زمینداروں نے حالیہ بارشوں کو باغات،گندم،جو اوردیگر فصلات کے لئے مفیدقراردیاہے۔
Load/Hide Comments