بلوچستان میں 11 مقامات پر کورونا کی تشخیص کے ٹیسٹ کی سہولت میسر

کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے کے 11 اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسز کو اپ گریڈ کردیا. تمام دفاتر اور اسپتالوں میں کورونا وائرس کے تشخیص کےلئے خون کے نمونے جمع کیئے جاسکیں گے,انہی 11 مقامات میں ڈی ایچ کیو تربت, ڈی ایچ کیو خضدار, ڈی ایچ کیو قلعہ عبداللہ, ڈی ایچ کیو نصیر آباد,سول اسپتال کوئٹہ, جام غلام قادر اسپتال حب, جی ڈی اے گوادر, بی ایم سی اسپتال کوئٹہ ، شہید بینظیر اسپتال کوئٹہ, مفتی محمود شپتال کچلاک اور ڈی ایچ او آفس تربت سے بھی رجوع کیا جاسکتا ہے,
Load/Hide Comments