تمپ اور مند میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
تمپ,گزشتہ رات سے لیکر تحصیل تمپ اور مند کے گرد نواح علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ وقفہ وقفہ سے بارش جاری،چھوٹے پیمانے پر ندی نالوں میں پانی کی ریلے،تاہم آخری اطلاع تک نہنگ پانی کی نہیں پہنچی تھی.بارش کے ساتھ موسم خوشگوار اور گرمی کی زور بھی کم،پہاڑی اور جنگلات میں موسم بہار کی سوکھے گھاس پھوس کی نظارے پھر سے جھلملا اٹھے، بارش کے پہلی قطرہ کے ساتھ جیزالوارد کی موبائل نیٹ ورک کی سسٹم غائب ہے۔
Load/Hide Comments