بلوچستان، لاک ڈاؤ ن کی صورت میں نجی ادارے اپنے ورکرز کو کم از کم ماہانہ 17500روپے ادا کرینگے

کوئٹہ:ڈائریکٹوریٹ جنرل لیبرویلفیئر بلو چستان کے اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے کوروناوائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر صوبہ میں قائم فیکٹریوں،صنعتی و تجارتی اداروں،این جی اوز،نجی بینک،پرائیوٹ تعلیمی اداروں،پرائیوٹ کلینک و ہسپتالوں،کان کنی،سیکورٹی کمپنیوں،دکانوں اور دیگر تمام نجی اداروں کو صوبے میں مکمل یا جزوں طور پر لاک ڈاؤن یابندہونے کی صورت میں اپنے کارکنوں /ورکرز کو مستقل بنیادوں اور بغیر کسی کٹوتی کے کم از کم اجرت 17500روپے ادا کرنا ہوگا۔مزید براں عدم تعمیل کی صورت میں خلاف ورزی کرنے والوں / نائندگان کیخلا ف ڈپٹی کمشنرز قانونی کا روائی عمل میں لائیں گے۔کمپلین سیل کے رابطہ نمبر ملاحظہ ہیں۔ڈائریکٹر جنرل لیبر بلو چستان رابطہ نمبر 0819202812جوائنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئرحب رابطہ نمبر 0853310056/03337805657جوائنٹ ئریکٹر لیبر ویلفیئرگوادررابطہ نمبر 03333480697ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئرسبی رابطہ نمبر08339230169ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئرلیبر ہال سٹلائیٹ ٹاؤن کوئٹہ رابطہ نمبر0819201160ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئرژوب ڈویژن لورالائی رابطہ نمبر 0824410278ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ویلفیئرخضدار رابطہ نمبر 03362623377اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئرنصیر آباد بمقام ڈیرہ مراد جمالی رابطہ نمبر 03337818141۔

اپنا تبصرہ بھیجیں