دشت، زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے قبائلی رہنما سمیت 6افراد زخمی

دشت (نامہ نگار)دشت میں زمین کے تنازعہ پر دو گرہوں کے درمیان تصادم جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزدشت کے علاقہ سیاہ پشت فیکٹری کے مقام پر زمین کے تنازعے پر سابقہ صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو اور میر لکھمیر بنگلزئی کے درمیان تصادم ہونے کی وجہ سے فائرنگ کے دوران دونوں اطراف سے 6 افرا زخمی۔زخمیوں میں لکمیر خان بنگلزئی، منیراحمد ،وفا،عبدالمنان کرد،سرفرازاور سعداللہ کرد شامل ہےاطلاع ملتے ہی لیویز انتظامیہ دشت موقع پر پہچ کر زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں