وزیر ریلوے نے ملک بھر میں ٹرین آپریشن 31 مارچ تک بند کر دیا
لاہور: . وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کی زیر صدرات اعلی سطحی اجلاس، ویڈیو لنک کے ذریعے افسران کی شرکت، جس میں کورونا کے پھیلاو کے خطرے کے پیش نظرانتظامیہ نے ملک بھر میں ٹرین آپریشن 31 مارچ تک بند کر دیا،اطلاق آج رات 12 بجے سے 31 مارچ تک ہوگا وزارت ریلوے نے ٹرین بندش کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
Load/Hide Comments