کرونا کے بعد چین پر ہنٹاوائرس کا حملہ، ایک شخص ہلاک

بیجنگ چین میں کرونا وائرس کی تباہی کے بعد ہنٹا وائرس کے مریضوں کی خبروں کی آمد شروع ہنٹا وائرس سے ایک شخص ہلاک، کرونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں ایک ارب سے زائد انسانوں کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے پوری دنیا میں لوگ خوف میں مبتلا ہیں۔ ایسے میں کرونا وائرس کے مرکز چین سے دوسر ے وائرس ہنٹا hantaسے لوگوں کے متاثر کی خبریں آنے لگی ہیں وائر س کے باعث ایک شخص کی ہلاکت بھی ہوئی ہے ماہرین کے مطابق وائرس کی ابتدائی علامات میں تھکاوٹ، بخار اور پھٹوں کا درد شامل ہے خاص طورپر کولہو ں، کمر اور کبھی کبھار کھندوں میں بھی شدید درد ہوتا ہے یہ ایک مہلک وائر س ہوسکتا ہے اور اس کے نتیجے میں اموات کی شرح 38فیصد ہے اس کا آغاز پہلی بار 1978میں جنوبی کوریا میں چوہوں کے باعث ہوا سوشل میڈیا پر اس وقت یہ وائرس ٹاپ ٹرینڈ پر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں