کورونا کا مشتبہ مریض ژوب سے کوئٹہ لاتے ہوئے فرار
کوئٹہ، ژوب سے کورونا کا مریض کوئٹہ لاتے ہو فرار ہوگیاڈی ایچ او ژوب ڈاکٹر مظفر شاہ کے مطابق کرونا وائرس کا مشتبہ مریض جو کہ الحمد یونیورسٹی کا طالب علم بتایا جاتا ہے کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں فرار ہو گیا، ان کا کہنا تھا کہ مشتبہ مریض کے لواحقین نے ایمبولینس کے ڈرائیور کا بھی تشدد کا نشانہ بنایا، انتظامیہ نے فوری طور پر مفرور مریض کی تلاش شروع کردی ہے
Load/Hide Comments