ملک میں ٹرین آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں واپس لے لیا گیا
لاہور، وزارت ریلوے نے ملک بھر ٹرین آپریشن کی معطلی کے لیے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں ہی واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران نے کورونا وائرس کے حوالے سے ریلوے آپریشن کی موجودہ صورتحال پرسفارشات پیش کیں
Load/Hide Comments