عوام نے تعاون نہ کیا تو کرفیو لگا سکتے ہیں، بلوچستان حکومت

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان حکومت کے ترجمان نے کہاہے کہ کورونا وائرس کا پھیلا روکنے کیلئے عوام نے تعاون نہ کیا تو مزید سخت اقدامات کرتے ہوئے کرفیو لگا سکتے ہیں اپنے فیس بک پیج پر ایک پوسٹ میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ مکمل لاک ڈاؤن مطلب ہے کرفیو، اس سے کم تر کوئی بھی اقدام جزوی لاک ڈاؤن کہلائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں