برطانیہ کے پرنس چارلس کرونا وائرس کا شکارہوگئے
لندن:برطانیہ کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے پرنس چارلس کرونا وائرس کے شکار ہوگئے اطاعات کے مطابق ان کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں اور ان کی عمر بھی کافی زیادہ ہے اس الئے ان کی صورتحال تشویشناک ہے برطانیہ بھی کرونا وائرس سے شدید متاثر ہے اور متعدد ہلاکتیں ہوچکی ہیں
Load/Hide Comments