کورنا وائرس کے دوران سب سے بڑا چیلنج دیہاڑی والے مزدوروں کی مدد کیلئے حکمت عملی بنانا ہے،عمران خان
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان اپنے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورنا وائرس کے دوران سب سے بڑا چیلنج دیہاڑی والے مزدوروں کیلئے حکمت عملی بنانا ہے تاہم حکومت اس مسئلے کے حل کیلئے مثبت اقدامات کرے گی
Load/Hide Comments