پاکستان میں چین سے کرونا وائرس کا ایک کیس بھی نہیں آیا، چین میں مقیم پاکستانی طلباء کو نہ بھلانا دانشمندانہ فیصلہ تھا،عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چین سے کرونا وائرس کا ایک بھی نہیں آیا پاکستانی طلباء جو چین میں تعلیم حاصل کررہے تھے ان کو یہاں نہ بھلانا مشکل اور دانشمندانہ فیصلہ تھا
Load/Hide Comments