کورنا،کوئٹہ کا دیگر اضلاع سے رابطہ منقطع کرنے کے احکامات
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطہ کے سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان لاک ڈاؤن میں مزید سختی صوبائی دارالحکومت سے دیگر اضلاع اور ہزارہ ٹاؤن مری آباد دیگر علاقوں کا رابطہ منقطع کرنے کیلئے احکامات جاری کورنا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کو مزیدسخت کرنے کے تحت یہ اقدام اٹھایا گیا
Load/Hide Comments