تفتان سے مزید 113زائرین کو قرنطینہ کیمپ کوئٹہ منتقل کردیا گیا
کوئٹہ:تفتان سے مزید 113زائرین کو قرنطینہ کیمپ کوئٹہ منتقل کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو تفتان میں 14روزہ قرنطینہ مدت پوری کرنے والے 133زائرین کو 6بسوں اور ایک گاڑی کے ذریعے کے کوئٹہ منتقل کردیا گیا جہاں انہیں مزید قرنطینہ میں رکھا جائیگا کوئٹہ میں زائر ین کے کورونا وائرس تشخیص ٹیسٹ بھی کئے جائیں گے
Load/Hide Comments