کرونا، بلوچستان میں کیسز کی تعداد 131 ہوگئی

وزیر اعلی کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے سماجی رابطے کی سایٹ پر ٹویٹ کرتے ہو ے بتایا کہ ‏بلوچستان میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 131 ہوگئی ہے۔مذید 11 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔1455 افراد کے ٹیسٹ کیئے گئے ہیں جن میں سے 131 میں کرونا وائرس کی تصدیق،1159میں منفی اور165ٹیسٹ رزلٹ کےمنتظرہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں