فیصل آباد ایران سے آنے والے 213 مشتبہ زائرین روپوش
فیصل آباد، فیصل آباد ایران سے آنے والے213 مشتبہ زائرین روپوش زائرین کہاں گئے کس کس کو ملے کسی کو کچھ پتہ نہیں پو لیس روپوش زائرین کو کھوج لگا نے میں مکمل طور پر ناکام ضلعی انتظا میہ نے بہت بڑا بلنڈر کر دیا روپوش مشتبہ افراد کس بھی وقت بڑا خطرہ بن سکتے ہیں پو لیس ضلعی انتظا میہ روپوش افراد کو منظر عام پر آنے کی اپیل کر دی تفصیل کے مطا بق چند پہلے ایران سے آنے والے مشتبہ 213 زائرین فیصل آباد پہنچتے ہی رو پوش ہو گئے پو لیس ان کا کھوج لگا نے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی مشتبہ213زا ئرین کن افراد کو ملے کہا کہاں گئے اور اب کہاں روپوش ہیں کسی کو کچھ پتہ نہیں ضلعی انتظا میہ کا بہت بڑا بلنڈر سا منے آ گیا ضلعی انتظا میہ نے اپنی مکمل ناکامی کے بعد روپوش 213مشتبہ زائرین سے درد مندا نہ منظر عام پر آنے کی اپیل کر دی روپوش زائرین اگر منظر عام پر نہیں آئے تو یہ فیصل آباد کے لیے بہت بڑا خطرہ ہو سکتا ہے ذرائع کے مطا بق ایران سے آنے والے 213مشتبہ زائرین کے روپوش ہو نے وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا فوری تلاش کر نے کے لیے ضلعی انتظا میہ کو خصو صی ہدایات جاری کر دی ہیں۔