سی پیک ہمیں تباہ کررہا ہے، بلوچ عوام اس منصوبے سے تکلیف میں، ڈاکٹرمالک

لاڑکانہ:پی ڈی ایم رہنما عبدالمالک بلوچ نے خطاب کرتے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت ناکام ہوچکی ہے ملکی عوام مطالبہ کرتا ہے کہ ڈنڈے کے زور پر حکومت چلنے والی ختم کی جائے ایک سازش کے تحت سندھ اور بلوچستان کے جزیروں پر قبضہ کیا جارہا ہے سی پیک منصوبے کو اچھا سمجھ رہے تھے اب اس منصوبے سے بلوچ عوام تکلیف میں ہیں سندہ کے جزیروں پر قبضہ ختم کیا جائے سی پیک ہمیں تباھ کررہا ہے اسٹیبلشمینٹ کے مرضی کی حکومت نہیں چاھتے عوامی حکومت چاھتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں