چین نے کوویڈ19-کے کیسز سامنے آنے پرپی آئی اے سمیت 2 پروازوں کو معطل کردیا
بیجنگ (شِنہوا)چین نے ملک میں آنے والی حالیہ پروازوں کے متعدد مسافروں میں کوویڈ19-کی تشخیص ہونے کے بعد ائرچائنہ اور پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز کی 2 پروازں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔چین کے شہری ہوابازی کے انتظامی ادارے نے کہا کہ 31دسمبر2020 کو ائرچائنہ کی پرواز جوہانسبرگ-شین ژین سی اے868 کے پانچ مسافروں کا ٹیسٹ مثبت آیا جس پر 18جنوری سے دوہفتوں کے لئے پرواز معطل کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


