ایشائی ترقیاتی بنک نے کرونا کے پیش نظر پاکستان کے لیے20لاکھ ڈولر کی منظوری دے دی
فلپائن، ایشائی ترقیاتی بنک نے کرونا وائرس سے لڑنے کیلئے 20لاکھ ڈولر کی گرانٹ دیدی اشیائی ترقیاتی بنک کے ڈاریکٹر برائے پاکستان زیاؤنگ ینگ نے کہا کہ پاکستان اس وبا کی لپیٹ میں ہے اور ہم پاکستان کی بھرپور مدد کرینگے یہ گرانٹ پاکستان میں کرونا کو قابو کرنے کیلئے اہم ثابت ہوگا۔
Load/Hide Comments