مولانا فضل الرحمن پی ڈی ایم کے ڈمی صدر ہیں، حافظ حسین احمد
کوئٹہ جے یو آئی کے باغی رہنماحافظ حسین احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم چاتے ہیں کہ۔ملک میں صاف شفاف الیکشن ہو۔ ن لیگ پی پی ۔نیشنل پارٹی سیمت پی ڈی ایم۔کے تمام جماعتوں میں موروثیت ہیں۔ ملک کے الیکشن کیلئے دھرنا دیتے ہیں مگر اپنے جماعتوں میں الیکشن نہیں کرواتے، سیئر رہنماوں کی موجودگی میں مریم نواز کے پیچھے کھڑے ہوتے ہیں، مریم نواز صرف اس لیے تحریک کو لیڈ کررہی ہیں کیونکہ وہ نواز شریف کی بیٹی ہے، تحریک میں ویٹو صرف مریم اور بلاول کے پاس ہے، مولانا صرف پی ڈی ایم تحریک کے ڈمی صدر ہے،ہمچاہتے تھے کہ میلے کپڑے گھرمیں۔دھونے چاہئے اس لیے اتنا عرصہ چپ رہیں،جب پی ڈی ایم جلسے میں نواز شریف کے بیان پر کہا یہ اس کا پنا زاتی بیان ہے تحریک کا نہیں اس لیے نکال دیا گیا۔
Load/Hide Comments


