دوسروں پر کیچڑ ا چھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا، مریم نواز
اسلام آباد : ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کے جھوٹے نعرے لگانے والا اور دوسروں پر کیچڑ ا چھالنے والا خود کرپشن کا بادشاہ نکلا۔ اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا ٹرانسپیریسی انٹرنیشنل نے گواہی دی ہے کہ دو سال سے پاکستان کرپشن کی دلدل میں دھنس رہا ہے۔ اس نے سچ کہا تھا کہ وزیر اعظم کرپٹ ہو تو ہر طرف کرپشن ہی کرپشن ہوتی ہے لیکن بندہ ایماندار ہے۔
Load/Hide Comments


