نیشنل پارٹی پنجاب کے صوبائی صدرکے گھر پر حملہ قابل مذمت ہے، بی ایس او پجار

کوئٹہ،بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کے پنجاب کے صوبائی صدر ایوب ملک کے گھر پر حملہ دراصل عدم تشدد کے پالیسی کو کسی صورت تشدد کے طرف مائل کرنا ہے ایسے حملے ہمیشہ جائز حقوق اور مشترکہ مفادات سے دستبردار ہونے کے لیے استعمال کئے گئے ہیں لیکن جن حکمرانوں کا یہ خیال ہے کے وہ ریاست مدینہ کا نام لے کر یہاں کے لوگوں کا استعصال کرینگے ان کے آوازوں کو خاموش کرنے کے لئے ریاستی ڈھنڈے کا استعمال کرنے اور قائدین کے گھروں پر حملہ کرینگے لیکن وہ یی بھول گئے ہیں کے اس عمل کو دوراے ہوے کہی حکمران گزرے ان کو رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملا۔بیان میں مذید کہا کہ کے یہ اوچھے ہتکنڈوں سے سیاسی کارکنوں میں خوف پہلانے کی ایک سازش ہے جس خو بے نقاب کرنا ہوگا ہم مطالبہ کرتے ہے کے اس حملے میں ملوث افراد کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں