بھارت میں لوگ خود کو درختوں پر آئسولیٹ کرنے لگے

نئی دہلی،بھارت میں لوگ کورونا وائرس کی وجہ سے درختوں میں قرنطینہ کے دن گزارنے لگے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کے جنوبی شہر چنئی سے مغربی بنگال کے پورولیا ضلع میں واپس ا?نے والے 7 افراد کو قرنطینہ میں رہنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔7 افراد پر مشتمل اس گروپ نے گھروں میں الگ جگہ موجود نہ ہونے پر اپنے گھر والوں اور پڑوسیوں کو محفوظ رکھنے کے لیے درخت کی شاخوں میں بستر بنالیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں