جمعیت کی عوامی قوت سے حکومت خوفزدہ ہو چکی ہے، پشین میں لاکھوں عوام کا تاریخی سمندر جمع ہوگا، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(این این آئی)جمعیت علماءاسلام صوبہ بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں ..مزید پڑھیں