ایران سے 14پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے
دالبندین(این این آئی) ایران سے 14پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ محکمہ صحت ذرائع کے مطابق ایران سے مزید 14 پاکستانی تفتان بارڈر پہنچ گئے آنے والوں میں زائرین اور مقامی باشندے شامل ہے اسکریننگ کے بعد قرنطینہ سینٹر منتقل کردیا گیا تفتان بارڈر پر موجود تمام زائرین کو روزانہ کی بنیاد پر بھی اسکریننگ کررہے ہیں
Load/Hide Comments