بلوچستان میں کیسز کی تعداد 164ہوگئی، لیاقت شاہوانی
وزیر اعلی کے ترجمان لیاقت شاہوانی کے مطابق بلوچستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد164ہوگئی ہے۔
مذید6افراد میں کروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔ابتک کل 2113 افراد کےٹیسٹ کیئےگئےجن میں 164مثبت1910منفی اور39ٹیسٹ کےنتائج کے منتظرہیں۔بلوچستان میں ابتک19مریض صحتیابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچاج کردیے گئےہیں جبکہ ا ہلاکت ہوئی ہے
Load/Hide Comments