تبلیغی جماعت کا کارکن کرونا وائرس سے ہلاک
سندھ: سندھ میں کرونا وائرس کا شکار ایک اور شخص جان کی بازی ہار گیا، وزیر صحت و بہبود آباد ڈاکٹر عذرا پیچوہو نےاس بات کی تصدیق کر دی ہے۔ جبکہ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ 65 سالہ شخص ٹنڈو محمد خان کا رہائشی تھا جسے 28 مارچ کو حیدرآباد کے ہسپتال میں لایا گیا تھا جہاں ان کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد علاج جاری تھا۔، آج انتقال کر گیا۔
Load/Hide Comments