کوئٹہ کے شورومز سے کابلی گاڑیاں غائب
کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ کے شورومز سے کابلی گاریاں غائب کردی گئی ہیں شہر میں بڑے پیمانے پر کابلی گاڑیوں کے شورومز تھے کستم حکام کی جانب سے یکم مارچ سے انکے خلاف کارروائی کے خوف سے نہ صرف شورومز سے کابلی گاڑیاں غائب کر دی گئیں بلکہ شہریوں نے بھی اپنے اپنے گھروں میں بھی بغیر کاغذی گاڑیاں کھری کردی حالانکہ کسٹم نے اب تک انکے خلاف کارروائی شروع نہیں کی ہے۔ لیکن پکڑے جانے کے خوف سے لوگوں نے کابلی گاڑیاں کا نہ صرف کوئٹہ سے بلکہ صوبے کے تمام شہریوں سے غائب کردیا ہے۔
Load/Hide Comments


