سلیم مانڈوی والا کی دعوت میں حکومتی سینیٹرز بھی آئے، گیلانی کا انکشاف
اسلام آباد:اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کیلئے امیدوار یوسف رضا گیلانی نے (آج)جمعہ کو چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کا معرکہ جیتنے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی دعوت میں حکومتی سینیٹرز بھی آئے۔
Load/Hide Comments


