عاصمہ شیرازی اور حامد میر کے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتا ہوں،بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ(انتخاب نیوز) عاصمہ شیرازی اور حامد میر کے خلاف مقدمات کے اندراج کی مذمت کرتا ہوں، انہوں نے یہ باتیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کا دنیا میں سب سے زیادہ آزاد صحافت کا دعوی یومیہ بنیادوں پر بے نقاب ہورہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں