امریکا نے مزید کرونا ویکسین خوارکیں پاکستان کے حوالے کر دیں

لاہور امریکہ نے کرونا ویکسین کی 3 لاکھ 50 ہزار دو سو خوراکیں پاکستان کے حوالے کردی ہیں۔ کرونا ویکسین کی خوارکیں پاکستان کے حوالے کرنے کی ایک تقریب ایکسپو سنٹر میں منعقد ہوئی۔ جہاں لاہور میں مقیم امریکی کونسل جنرل نے کرونا ویکسین کی خوارکیں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے کیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں