سعودی عرب، امارات، امریکا اور برطانیہ کا یمن بحران مل کر حل کرنے پر اتفاق

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا اور برطانیہ نے ایک مشترکہ بیان میں یمن میں جاری بحران کے سیاسی حل کے لیے مل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق یمن میں سعودی عرب، امارات، برطانیہ اور امریکا کے سفیروں نے یمن کی صورتحال پر بات چیت کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چاروں ممالک نے بحران کے سیاسی حل کے لیے مل جل کر کوششیں کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں