بلوچستان: 21ڈاکٹروں سمیت 55طبی اہلکار وں میں کروناکی تصدیق

کوئٹہ:ڈاکٹر عبدالرحیم بگٹی نے جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں 21ڈاکٹر وں سمیت 55 طبی عملہ کو کرونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں یہ بات انہوں نے جمرات کوپی ایم اے پاکستان پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن اور پاکستان نرسنگ ایسوسی ایشن کے اتحاد کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہی
Load/Hide Comments


