خضدار، ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

خضدار (نامہ نگار) خضدار سے کوئٹہ جانے والی کار گاڑی کو مستونگ میں حادثہ ، ایک شحص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق مستونگ ایریا میں خضدار سے کوئٹہ کی جانب جانے والی کار گاڈی روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہوا جس کے نتیجے میں یونس زنگیجو جاں بحق جبکہ سابق زکواة آفیسر خضدار عبدالحمید کرد شدید زخمی ہوا جنہیں مقامی اسپتال منتقل کیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں