شواہد ہیں کہ کورونا وائرس چین کی لیب میں تیار ہوا،مائیک پومپیو

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایسے بہت سے شواہد ملے ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ کورونا چین کے لیبارٹیوں میں تیار ہوا یہ بات انہوں نے اس وقت کی جب کورونا کے لاک ڈاون اورامریکہ و یورپ میں نرم ہوگئے ہیں ان کے اس بیان سے چین اورامریکہ میں کشیدگی بڑھنے کا خدشہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں