وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ کا دورہ منسوخ کردیا گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کوئٹہ کا دورہ منسوخ کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے آج بلو چستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر نا تھا تاہم وزیر اعظم کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے دورہ منسوخ کر نے کی وجو ہات معلوم نہیں ہو سکی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں